Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | AROMATIC BATH R Noun Report Error! | خوشبو سے غسل |
17 | AROMATIC BITTERS R Noun Report Error! | تلخ خوشبودار ادویات |
18 | AROMATIC COMPOUND R Noun Report Error! | ایرومیٹک مرکبات ۔ عطری مرکبات ۔ بنزینی مرکبات ۔ |
19 | AROMATIC COMPOUNDS R Noun, Adjective Report Error! | خوشبودار مُرکبات ۔ ایسے مُرکبات جِن کے مالی کیولوں میں کاربن کے ایٹم ایک یا ایک سے زائد حلقوں کی شکل میں پاۓ جاتے ہیں ۔ |
20 | AROMATIC COMPOUNDS R
Report Error! | خوشبو دار مرکبات ۔ایسے مرکبات کی جماعت جن کے ڈھانچے بینزین پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ خوشبودار مرکبات کہلاتے ہیں ۔ اگرچہ بینزین غیر سیر شدہ ہوتی ہے لیکن یہ عام طورپر کسی اضافی تعامل سے نہیں گزرتی جس کی خصوصیات الکینز کی ہوں ۔ اس کی بجائے بینزین کا مخصوص رد عمل ایک ہائیڈ روجن ایٹم کا تبادلہ یا افتراق ہے ۔ |