Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | aseptic technique R Phrase Report Error! | دافع عفونت تکنیک : کسی طریق میں مستعمل ایک احتیاطی طریقہ جہاں مریض کے جسم میں جسیموں کے داخلے کا امکان ہے ۔ ڈریسنگ کا یہ طریقہ بڑے ہسپتالوں میں ممکن ہے ۔ جہاں ابالنے کا انتظام بہتر ہو ۔ |
37 | ASEPTIC TEQNIQUE R
Report Error! | دافع عفُونَت تَکنیک ۔ ایک احتیاطی طَریقہ |
38 | ASEPTICISM R Noun Report Error! | عفونت ناپذیری ۔ غیر عفونت پذیری ۔ |
39 | ASEPTULE R Noun Report Error! | محفظ العفونت |
40 | ASER R Name Report Error! | عاصر : نچوڑنے والا ۔ روکنے والا ۔ بخیل ۔ |