Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | ATTRIBUTE R Noun Report Error! | ڈیٹا بیس ریکارڈ میں کسی فیلڈ کا فائل نیم یا سٹر کچر ۔ سکرین ڈسپلے میں کریکٹر موڈ میں چلنے والے ویڈیو اڈاپٹر کے ویڈیو بفر میں سٹور ہونے والے ہر کریکٹر کی اضافی معلومات کا ایک جزو ۔ |
7 | ATTRIBUTE R Noun Report Error! | وصف ۔ حس کے ادراک کے ليے کيفيت ، شدت اور زما نيت کا پايا جانا ضروری ہے ۔ |
8 | ATTRIBUTE R Adjective Report Error! | حواس کی ایسی اساسی خصوصیت جس کے بغیر حس کے بغیر حس ختم ہوتی دکھائی دے ۔ |
9 | ATTRIBUTE R
Report Error! | وصف ہونا منسوب کرنا ۔ |
10 | ATTRIBUTE R Noun Report Error! | لواحق ۔ لوازم ۔ خاصہ ۔ گُن ۔ وصف ۔ صنعت ۔ منسوب کرنا ۔ |