Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | BADGER R
Report Error! | بجو ۔ |
167 | BADGER BAITING R Noun Report Error! | ایک کھیل جس میں کتوں کو بجّووں کو ان کی سرنگ سے نکالنے کے لیے چھوڑا جاتا ہے ۔ |
168 | BADGER DOG R Noun Report Error! | بجووں کو انکی سرنگ سے نکالنے والا کتا ۔ |
169 | BADGER DOG R Adjective Report Error! | بیجر ڈاگ ۔ بجوکتا ۔ مراد خور ۔ گوشت خور ممالیہ ۔ چھوٹے قد کا کتا جس کا قد کندھوں تک ۲۰ یا ۲۵ سینٹی میٹر ہوتا ہے ۔ |
170 | BADGER FLY R Noun Report Error! | مکھی کی شکل کا وہ کانٹا جس سے مچھلی کا شکار کیا جاتا ہے ۔ |