| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11 | BEER MONEY R Noun Report Error! | نوکروں کو بیئر کے بجاۓ روپیہ کی شکل میں معاوضہ ۔ انعام جو خدمت گاروں اور مزدوروں کو بیئر پینے کے نام سے دیا جاتا ہے ۔ |
| 12 | BEER VINGAR R Noun Report Error! | بیئر سے تیار کیا ہوا سرکہ ۔ |
| 13 | BEER'S LAW THE INTENSITY OF LIGHT PASSING THROUGH A SOLUTION DECREASS AS E.ECD R Phrase Report Error! | بیئر کا قانون ، اس قانون کے مطابق کسی محلول میں سے گزرنے والی روشنی کی رفتار e.ecd کے لحاظ سے کم ہوتی ہے ۔ |
| 14 | beer,s knife. R Phrase Report Error! | چاقوبیئر : ایک نازک اوزار جس میں تکونہ بلیڈ ہوتا ہے ۔ اپریشن میں کام آتا ہے ۔ |
| 15 | BEER,S LAW R
Report Error! | بیئر کا قانون ۔ اس قانون کے مطابق جذب ہونے والی روشنی کی مقدار کا انحصار جذب کرنے والی تہہ کی موٹائی ( ڈی) اور جذب کرنے والے کے ذریعہ کے مالیکیولز کے ارتکاز ( سی ) پر ہے ۔ |