| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16 | BEHAVIOUR UNIT R Noun Report Error! | کردار کی اکائی ۔ |
| 17 | BEHAVIOURAL R Adjective Report Error! | کردار ، چلن ، برتاوٴ ، سلوک سے مُتعلِق ۔ اِنسانی طرزِ عمل یا کردار کا نفسیاتی مُطالعہ ۔ |
| 18 | BEHAVIOURAL SCIENCE R Adjective Report Error! | نفسیات اور عمرانیات کے علوم ۔ |
| 19 | BEHAVIOURISM R
Report Error! | ایک نَفسیاتی اِصطلاح جو عمَل اور رَدِّ عمَل کے مُطالِعہ کے ذریعہ نَفسیات کو ظاہر کَرتا ہے |
| 20 | BEHAVIOURISM R Noun Report Error! | نفسیاتی اصطلاح جس سے مراد وہ طریقہ ہے جس میں کسی شخص کے خیالات جذبات اور ارادے سے قطع نظر صرف اُس کے رویے کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |