Urdu English Dictionary

 
21 result(s) found for the word 'benzene' :

Sr.English WordsUrdu Words
11 BENZENE RING R
Noun
Report Error!
بنزین حلقہ ۔ کاربن کے چھ اٹومز کا بینزین کے سالمیاتی فارمولا میں ترتیب ۔
12 BENZENE RING R
Noun
Report Error!
بنزین کا مالی کیول جو کاربن کے چھ ایٹموں پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
13 BENZENE RING R

Report Error!
بینزین رنگ ( حلقے ) ۔ بینزین رنگ میں بینزین مالیکیول چھ کاربن ایٹموں کے ساتھ مل کر مسدس بناتے ہیں ۔
14 BENZENE RING R
Adjective
Report Error!
ینزین کا مالیکیول چھ کاربن ایٹموں کے حلقے سے بنا ہوتا ہے جس کے ہر کاربن کے ساتھ ایک ہائیڈروجن ایٹم جڑا ہوتا ہے کسی بھی مرکب کا ایسا حلقہ جس کی ساخت ایسی ہو کہ اُس کے حلقے میں چھ کاربن ایٹم موجود ہوں بینزین رنگ کہلاتا ہے مثلا بینزوئک ایسڈ ۔
15 BENZENE SULPHONIC ACID ( C6H5SO2OH) R

Report Error!
بینزین سلفونک ایسڈ ۔ سفید رنگ کا قلمی مادہ جو بینزین کو سلفیورک ایسڈ کے ساتھ 350 درجہ کلوین پہ گرم کر کے تیار کیا جاتا ہے ۔

21 Search Results Found for 'benzene':

1  2  [3]  4  5  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word benzene




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google