Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | BITTERLY COLD R Adjective Report Error! | بہت سرد ۔ شدید سرد ۔ یخ بستہ ۔ |
57 | BITTERN R Noun Report Error! | بَگ ۔ بَگلے کی قِسَم کا کوئی پَرِندَہ ۔ |
58 | BITTERN R
Report Error! | کڑوا مائع ۔ سمندری پانی سے نمک بنانے کے عمل میں بچ رہنے والا مائع جس میں کیلشیم ، برومین اور آیوڈین کے مرکبات ہوتے ہیں ۔ |
59 | BITTERN, BITTERING R Noun Report Error! | روغنی کَڑوا مانع جو سَمَندَر کے پانی سے دانے دار نَمَک بَنانے کے بَعد باقی رہ جاتا ہے ۔ |
60 | BITTERNESS R Noun Report Error! | کڑوا پَن ۔ کڑواہَٹ ۔ |