Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | CARBOHYDRATE R Noun Report Error! | کاربن ہائٹروجن اور آکسیجن پر مشتمل نامیاتی مرکب جو پودوں میں فوٹو سنتھیسس کے ذریعے تیار ہوتا ہے یہ مرکبات ٹوٹنے پر حرارت پیدا کرتے ہیں ان میں نشاستے شکر اور سیلولوز شامل ہیں انہیں تین گروپوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ مانوسیکرائڈز ڈائی سیکرائڈز اور پولی سیکرائڈز ۔ |
2 | CARBOHYDRATE R Greek, Latin Report Error! | کاربو ہائیڈریٹ ۔ نَشاستہ دار غَذا ۔ کاربَن ، آکسیجَن اور ہائیڈروجَن پر مُشتَمِل ایک نامیاتی مُرَکَّب ۔ |
3 | carbohydrate R Phrase Report Error! | کاربو ہائیڈ ریٹ ۔ نشاستہ دار غذا ۔ |
4 | CARBOHYDRATE R Noun Report Error! | کيمِيائی مُرَکَّب جو کاربَن ہائيڈروجَن اور آکسيجَن سے مِل کَر بَنتا ہے ۔ |
5 | CARBOHYDRATES R Noun Report Error! | نِشاستہ دار غذا ۔ کیمیائی مُرکبات کا گروہ جِس میں گلوکوز ، شکر ، نِشاستہ اور سلولوز شامِل ہیں ۔ |