| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 61 | cardiology R Phrase Report Error! | کارڈیالوجی ۔ قلبیات : سائنس کی شاخ جس میں دل اور اس کے افعال کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
| 62 | CARDIOLOGY R Noun Report Error! | دل کی ساخت فعل اور امراض کا علم ۔ |
| 63 | CARDIOLOGY R Greek Report Error! | قَلبیات ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں دِل اور اِس کے مُتعَلِق افعال کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے |
| 64 | CARDIOLYSIS R Noun Report Error! | دل کو اس کے بندھنوں سے آزاد کرنا ، تخلیص القلب |
| 65 | CARDIOMALACIA R Noun Report Error! | دل کے عضلات کا کسی روگ کی وجہ سے نرم پڑ جانا |