Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | CASCADE R Noun Report Error! | کاسکیڈ ۔ لسٹ باکس یا مینیو آئٹم کے ذریعے دکھائے جانے والے اضافی اجزاء جن میں سے کسی کے بھی انتخاب سے صارف سکرین کے دوسرے اجزاء پر اثر انداز ہو سکتا ہے ۔ |
7 | CASCADE CONNECTION R Noun Report Error! | آبشاری جوڑ ۔ سلسلہ وار اتصال ۔ |
8 | CASCADE LIQUEFIER R
Report Error! | آلہ اماع ۔ ہوا آکسیجن وغیرہ کو مائع بنانے والا آلہ ۔ کوئی گیس اس وقت تک مائع میں تبدیل نہیں ہوتی جب تک اسے مخصوص درجہ حرارت حرارت بندریج کم کیا جاتا ہے ۔ |
9 | CASCADE NETWORK R Adjective Report Error! | تجزیاتی شکل جس میں نہ صرف سرگرمیوں کا باہمی تعلق بلکہ ان کی اضافی سکیل و دورانیہ بھی ظاہر کیا گیا ہو ۔ |
10 | CASCADE PROCESS R Noun Report Error! | بتدریج اشتقاقی ۔ آبشاری طریقہ عمل ۔ |