Urdu English Dictionary

 
17 result(s) found for the word 'cellular' :

Sr.English WordsUrdu Words
6 CELLULAR ENERGETICS R

Report Error!
سیلولرانرجیٹکس (خلوی توانائیت) ۔ ایسے سیلولر پراسس کے انرجیٹکس جو حیاتیاتی نظام میں واقع ہوتے ہیں ۔
7 CELLULAR MEMBRANE R

Report Error!
خلوی جھلی ۔ خلوی جھلی کے بڑے اجزا میں فاسفولپڈز اور کولین شامل ہیں ۔ فاسفولپڈز دوہری تہہ میں مرتب ہوتے ہیں ان کے قطبی سرے باہر کی طرف اور غیر قطبی سرے اندر کی طرف ہوتے ہیں ۔ اس طرح قطبی فاسفیٹ ایسٹر گروپس کو اس آبی غلاف سے ارتباط کی اجازت مل جاتی ہے جو خلیہ کے اندر اور باہر موجود ہوتا ہے ۔
8 CELLULAR MEMBRANE R

Report Error!
خلوی جھلی ۔ خلوی جھلی کے بڑے اجزا میں فاسفولپڈز اور کولین شامل ہیں ۔
9 CELLULAR MEMBRANE R

Report Error!
خلوی جھلی ۔ خلوی جھلی کے بڑے اجزا میں فاسفولپڈز اور کولین شامل ہیں فاسفولپڈز دوہری تہہ میں مرتب ہوتے ہیں ان کے قطبی سرے باہر کی طرف اور غیر قطبی سرے اندر کی طرف ہوتے ہیں اس طرح قطبی فاسفیٹ ایسٹر گروپس کو اس آبی غلاف سے ارتباط کی اجازت مل جاتی ہے جو خلیہ کے اندر اور باہر موجود ہوتا ہے ۔
10 CELLULAR PATHOLOGY R
Noun
Report Error!
خلیوں میں غیر صحت مند تبدیلیوں کا مطالعہ ۔

17 Search Results Found for 'cellular':

1  [2]  3  4  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word cellular




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google