| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 176 | CHAIN-MOULDING R Noun Report Error! | زنجیرہ ۔ |
| 177 | CHAIN-PIER R Noun Report Error! | وہ پایہ جو زنجیر کے سہارے رہتا ہے مثلاً زنجیر پُل ۔ |
| 178 | CHAIN-PLATE R Noun Report Error! | بندش زنجیر تختی ۔ |
| 179 | CHAIN-PULLY R Noun Report Error! | وہ گھرنی جس کے محیط میں کھڈا بنا رہتا ہے تاکہ زنجیر کی کڑی اس میں کام کرتے وقت لگ جاۓ ۔ |
| 180 | CHAIN-PUMP R Noun Report Error! | پانی نکالنے کی ایک مشین جس میں گول زنجیر لگی ہوتی ہے ۔ |