Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | CHRISM R Noun Report Error! | (مسِیحیات) روغن مسح۔ پھونکا ہوا۔ رسم روغنِ مالی ۔ بوقتِ نزع۔ |
2 | CHRISMAL R Adjective Report Error! | مقدس تیل کا یا اس سے متعلق ۔ |
3 | CHRISMAL R Noun Report Error! | مقدس تیل رکھنے کا برتن ۔ |
4 | CHRISMATORY R Noun Report Error! | وہ ظرف یا جگہ جہاں مقدس تیل رکھا جاۓ ۔ |
5 | CHRISOM R Noun Report Error! | سفید لبادہ یا چادر جو بپتسما کے وقت بچے کو پہناتے ہیں اور اگر بچہ پیدائش کے ایک ماہ کے اندر مر جاۓ تو اسے کفن کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |