Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | CLEARANCE R Noun Report Error! | رکاوٹوں اور موانعات کا دور کرنا ، صفائی ، جہاز کا پروانہ راہداری ، نکاسی کا پروانہ ۔ |
2 | CLEARANCE R Noun Report Error! | رکاوٹوں کو دور کرنا ۔ تخلیص ۔ |
3 | CLEARANCE R
Report Error! | تصفیہ بے باقی ۔ |
4 | CLEARANCE R Noun Report Error! | صفائی کا عمل۔ خالی جگہ۔ بے باقی۔ |
5 | CLEARANCE R Noun, Adjective Report Error! | رفع موانع ۔ کِسی چیز کے راستے کے دونوں طرف تھوڑی تھوڑی سی جگہ چھوڑ دینا تا کہ حرکت کرتے وقت وہ کِسی دُوسری چیز سے نہ ٹکراۓ ۔ |