| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 61 | close packing arranging spheres to minimize the space occupied the resulting two structures are adopted by nearly fifty elements in their crystals when identical spheres are pakced together in one layer the structure i a regular hexagonal array
R Phrase Report Error! | کلوز پیکنگ ، اشیاء کا کم س کمترین جگہ گھیرنے کے لیے ترتیب پانا اس طرح سے وجود میں آنے والی دو ساختیں کم از کم پچاس عناصر اپنی قلمی ساخت میں اختیار کرتے ہیں جب ایک جیسے کرے ایک دوسرے کے ساتھ ایک لائن میں ترتیب پاتے ہیں تو حاصل ہونے والی سخت ریگولر ہیکساگونل آرے میں ہو گی ۔ |
| 62 | CLOSE PRINT OR STITCHES ETC R Verb Report Error! | حروف یا لائنوں کے درمیان بہت کم جگہ ہونا ۔ گنجان ہونا ۔ |
| 63 | CLOSE PRISONER R Verb Report Error! | ایسا قیدی جو سخت نگرانی میں ہو ۔ |
| 64 | CLOSE PROCEDURE R Adjective Report Error! | پڑھائی و فہم کی مہارتوں کی وہ پیمایش جس میں متن میں مناسب الفاظ کا اخراج یا دخول کیا جائے ۔ |
| 65 | CLOSE QUARTERS R Noun Report Error! | متصل مڈبھیڑ ۔ دشمن سے مڈبھیڑ ۔ |