Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | COLLOIDAL GOLD TEST R Noun Report Error! | سِرِبرو سپائنَل سیال کے لیے لیبارٹری ٹیسٹوں میں سے ایک کا اطلَاق نَخَاع یا دَمَاغ کی سِفلَس کی تَشخیص پَر کیا جاتا ہے |
17 | COLLOIDAL METALS R
Report Error! | لسونتی دھاتیں ۔ لسونتی محلول یا دھاتوں کے رسوب ، دھات انتہائی چھوٹے چھوٹے باردار ( برق بردار ) ذرات کی صورت میں تقسیم ہوتی ہے ۔ انہیں قطبین کے درمیان برقی شرارہ چھوڑ کر تیار کیا جاتا ہے ۔ |
18 | COLLOIDAL MILLS R
Report Error! | کولائیڈل ملز ۔ کولائیڈل ایملشن یا ااپنشن تیار کرنے والی مشینیں انہیں ادویات سازی اور رنگ سازی کی صنعتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
19 | COLLOIDAL MOVEMENT R Noun Report Error! | کولائڈی حرکت ۔ |
20 | COLLOIDAL PARTICLE R Noun Report Error! | کولائڈی ذرہ ۔ |