| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 31 | DEERHORN R Noun Report Error! | ہرن کا سینگ ۔ ایک قسم کا سیپ جس سے بوتام بنتا ہے ۔ |
| 32 | DEERHOUND R Noun Report Error! | بڑا شکاری کُتّا۔ اسکاٹ لینڈ کا بشم دار تازی کُتا۔ |
| 33 | DEERLET R Noun Report Error! | چھوٹا ہرن ۔ |
| 34 | DEERSKIN R Noun Report Error! | پوستین۔ پوست آہو۔ ہرن کی کھال۔ |
| 35 | DEERSTALKER R Noun Report Error! | کپڑے کی نرم ٹوپی جِس میں آگے اور پیچھے اُبھار ہوتے ہیں اور چِپٹے کان یا اُذن پوش جِنھیں سر کے اُوپر لوٹ کر مِلا لیا جاتا ہے ۔ |