Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | DENSITY DRAINAGE R Noun Report Error! | ( جغرافیہ ) اخراج کثافت ۔ |
7 | DENSITY FUNCTION R Noun Report Error! | کثافت تفاعل ۔ ( فلکیات ) زاویہ گنجانیت ۔ |
8 | density gradient centrifugation a technique by which large molecules such as proteins and nucleic acid and subcellular structures such as mitochondria and chloroplasts may be separate using a centrifuge R Phrase Report Error! | ڈینسٹی گریڈینٹ سینٹری فیوگیشن ، ایسا طریقہ جس کے ذریعے پروٹینز اور نیوکلیک ایسڈز جیسے بڑے مالیکیولوں اور نیم خلوی ساختوں مثلا مائٹوکنڈر یا اور کلورو پلاسٹ وغیرہ کو سینٹری فیوج کے استعمال سے الگ کیا جاسکتا ہے ۔ |
9 | DENSITY GRADIENT COLUMN R
Report Error! | کثافت پیمانلی ۔ درجہ دار شیشے کی نلی جو مخصوص محلول سے بھری ہوتی ہے ۔ اس میں ڈھلوان کے جھکاﺅ سے کثافت کا درجہ معلوم ہو جاتا ہے ۔ |
10 | DENSITY OF POPULATION R Noun, Adjective Report Error! | کثافت آبادی ۔ کثرت آبادی ۔ آبادی کی گنجائش ۔ |