Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | DETONATION R
Report Error! | خود احتراقیت ۔ وہ عمل جس کے دوران پٹرول کا احتراق ایک انٹرنل کمبسشن انجن میں وقوع پزیر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ انہتائی تیزا احتراق جو تیز رفتار شاک ویو میں وقوع پزیر ہوتا ہے ۔ |
12 | DETONATION R Noun Report Error! | انفجار۔ زور سے پھٹنے کا عمل۔ کوئی دھماکا۔ |
13 | detonation an explosion in which the speed of the reaction front exceeds the speed of sounds in a material and hence the reaction from precedes the shock wave R Phrase Report Error! | ازخود احتراق ، انتہائی تیز رفتار صدمہ موج میں وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ |
14 | DETONATIVE R Adjective Report Error! | دھماکہ خیز ۔ دھماکہ کرنے کے قابِل ۔ زور سے پھٹنے کے قابِل ۔ |
15 | DETONATOR R Noun Report Error! | بھک سے اڑنے والا مادّہ ۔ دھماکے سے پھٹنے والا مادّہ ۔ دھماکہ خیز مادہ ۔ ایک پھٹنے والی اختراع ۔ کِسی بندُوق کے کارتُوس یا رائفل کی گولی کی ٹوپی پر پارے کا آتِش گیر مُرکب ۔ |