| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 146 | DISSIDENT R Noun Report Error! | مختلف الرائے ۔ مخالفت ۔ غیر متفق ۔ اکثریت کی رائے کا یا سرکاری رائے کا مخالف ۔ قومی کلیسا کا مخالف ۔ غیر مقلد ۔ |
| 147 | DISSIDENT R Adjective Report Error! | مُختَلِف الرّاۓ کا مُخالِف ۔ مُختَلِف الراۓ شخص ۔ مُخالِف دین ۔ |
| 148 | DISSIGHT R Noun Report Error! | آنکھ کا پھولا ۔ |
| 149 | DISSILIENT R Adjective Report Error! | چٹکتا ۔ قُوَت سے پُھوٹ پڑنے والا ۔ جیسے کسی پودے کا خُشَک ڈوڈا ۔ |
| 150 | DISSILY R Adverb Report Error! | سرگرانی سے ۔ سراسیمگی سے ۔ خیرہ کن طریقے سے ۔ |