Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | DOWNSTREET R Adverb Report Error! | بازار میں یا بازار کی طرف ۔ |
167 | DOWNSUN R Adverb Report Error! | سورج کی طرف سے ۔ |
168 | DOWNSWING R Noun Report Error! | آگے کی طرف گُھماوٴ ۔ کاروبار میں مندے کا رُحجان ۔ |
169 | DOWNTHROW R Noun Report Error! | چٹان کی تہ کا ایک طرف کو دباوٴ ۔ |
170 | DOWNTIME R Noun Report Error! | بیکار وقت ۔ وقفہ ۔ باقاعدہ اوقات کار کے دوران وقفہ جب کہ غیر متوقع صورت حال مثلاً مشین کی خرابی کی بنا پر کوئی کارخانہ بیکار ہو کر پیداوار بند کر دے ۔ |