Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | DUCKLING R Noun Report Error! | چوزہ بطخ ۔ بط بچہ ۔ مرغابی کا چُوزہ ۔ |
42 | DUCKS AND DRAKES R Noun Report Error! | وہ کھیل جس میں کھڑے پانی کی سطح پر ٹھیکرے یا چپٹے پتھر پھسلانے کے انداز میں پھینکتے ہیں ۔ |
43 | DUCKS QUACK R
Report Error! | بطخ قیں قیں کرتی ہے ۔ |
44 | DUCKWEED R Noun Report Error! | خَزَہ ۔ سبزاب ۔ چھوٹے آبی پودے جو کھڑے پانی کی سطح پر تیرتے ہیں ۔ |
45 | DUCKY R Adjective Report Error! | عزیز ۔ محبوب ۔ پیارا ۔ لاڈلا ۔ پسندیدہ ۔ مرغُوب ۔ دل پسند ۔ |