Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | DWARF R Verb Report Error! | باڑ مارنا ۔ اٹھان روک دینا ۔ جسمانی یا دماغی بالیدگی میں مخل ہونا ۔ فاصلے کی وجہ سے یا بڑی چیز کے مقابلے میں بونا یا پست نظر آنا ۔ |
7 | DWARF R Adjective Report Error! | ڈارف ۔ بونا ۔ ٹھگنا ۔ پستہ قد ۔ ایسا حیوان یا پودا جو معول سے ہٹ کر چھوٹا ہو ۔ |
8 | DWARF R
Report Error! | بونا ۔ |
9 | DWARF R Adjective Report Error! | بونا ، ٹھگنا ، ناٹا ، پستہ قد ، چھوٹے قد کا آدمی ، پودے جن کی باڑھ ماری گئی ہو ۔ |
10 | DWARF R Noun, Anglo-Sexone Report Error! | بونا ۔ پَست قَد ۔ ایسا شَخَص جِس میں بَڑھَنے کا عمَل اِنتہائی کَم ہو |