Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | EDEMA R Noun Report Error! | ورم ۔ ورم جو کسی حونابی جوف یا رابطے کے ریشے میں مائع کے حد سے زیادہ جمع ہونے سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
2 | EDEMA R Adjective Report Error! | جسم کے کسی بھی حصہ پر بین الخلوی مقامات پر (سپرم ) پانی کا جمع ہونا |
3 | EDEMA OF THE LEG R Noun Report Error! | ورم پا ۔ پاوؑں کی سُوجن ۔ |
4 | EDEMATOSE R Noun Report Error! | ورمی ۔ اماسی ۔ پھُولا ۔ سُوجا ۔ |
5 | EDEMATOUS R Adjective Report Error! | ورمی ۔ |