Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | ENGLISH TOY SPANIEL R Noun Report Error! | برطانوی نسل کا چھوٹا اسپینئیل کُتا جس کی ناک اُٹھی ہوئی اور سر گول ہوتا ہے ۔ |
117 | ENGLISH VIOLET R Noun Report Error! | بنفشہ فرنگی ، من سکھ ، زہرۃ الثالوث |
118 | ENGLISH WALNUT R Noun Report Error! | انگریزی اخروٹ ۔ اخروٹ کا درخت ۔ اخروٹ ۔ ایک قسم کا شجر شاہ اخروٹ جس کی لکڑی سخت اور پھل بکثرت استعمال ہوتا ہے ۔ |
119 | ENGLISH WOMAN R Noun Report Error! | انگریز عورت ۔ فرنگن ۔ عورت جو انگلستان میں پیدا ہوئی ہو ۔ |
120 | ENGLISHICISM R Noun Report Error! | محاورہ جو انگریزوں سے مخصوص ہو ۔ ہر انگریزی شے کی قربت کے لیے رغبت ۔ |