Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | ENTERPRISE COMPUTING R Noun Report Error! | انٹر پرائز کمپیوٹنگ ۔ ایک بڑی انٹرپرائز مثلا کارپوریشن میں کمپیوٹرز کا نیٹ ورک یا آپس میں مربوط نیٹ ورکس کی سیریز جس کے دائرہ حصار میں متعدد مختلف پلیٹ آپریٹنگ سسٹمز ، پروٹوکولز اور نیٹ ورک آرکیٹکچرز آتے ہیں ۔ |
7 | ENTERPRISE CULTURE R Noun Report Error! | ایسا معاشرہ یا رویہ جس میں کامیاب کاروبار کو بہت اہمیت دی جاتی ہے ۔ |
8 | ENTERPRISE JAVABEANS R Noun Report Error! | انٹرپرائز جاوابینز ۔ ایک ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس جسے جاوا بین کمپوئنٹ ماڈل کو کراس پلیٹ فارم میں وسعت دینے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ، عموما ایک انٹر پرائز ماحول میں موجود ہوتی ہیں ۔ |
9 | ENTERPRISE NETWORK R Noun Report Error! | انٹر پرائز نیٹ ورک ۔ ایک بڑی انٹر پرائز مثلا کارپوریشن میں کمپیوٹر سسٹمز کا نیٹ ورک جو ایک انٹر پرائز کی ملکیت ہو اور جو انٹر پرائز کی مختلف حساب کتاب کرنے والی ضروریات کو پورا ہے ۔ |
10 | ENTERPRISE RESOURCE PLANNING R Noun Report Error! | انٹرپرائز ریسورس پلاننگ ۔ بزنس انفارمیشن مینجمنٹ کا ایک طرز عمل جو ملی جلی ایپلیکیشنز پر انحصار کرتا ہے تاکہ انٹرپرائز کے تمام پہلوئوں پر ڈیٹا فراہم کر سکے مثلا مینیو فیسکچرنگ فناس انوٹری ہیومن ریسوسز سیلز وغیرہ ۔ |