| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 26 | ESCAPE MECHANISM R Noun Report Error! | فراری میکانیت ۔ وہ غیر شوری تدابیر جو کوئی شخص پریشانیوں سے بچنے کے لیے اختیار کرے ۔ |
| 27 | ESCAPE ROCKET R Noun Report Error! | بچاوٴ راکٹ ۔ ایک چھوٹا راکٹ انجن جو خلائی کیپسول کے بچاوٴ ٹاور کے آخری سِرے سے منسلک ہوتا ہے ۔ |
| 28 | ESCAPE SHAFT R Noun Report Error! | حادثے کے وقت کان کنوں کے بچ کر جانے کا راستہ ۔ |
| 29 | ESCAPE TOWER R Noun Report Error! | بچاوٴ ٹاور ۔ خلائی کیپسول کے اوپر نصب کیا جانے والا ایک مشبک مینار جو پرواز کرتے وقت کیپسول کو راکٹ سے جوڑتا ہے ۔ |
| 30 | ESCAPE VALUE R Noun Report Error! | نکاس والو ۔ |