| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11 | EXECUTIVE MANSION R Noun Report Error! | اَمريکا ۔ رياسَتہَائے مُتَحِدہ اَمريکہ کے صَدر کی سَرکاری قَيام گاہ ۔ وائٹ ہاوٴس ۔ گوَرنَر کی سَرکاری قَيام گاہ ۔ سَرکاری قَيام گاہ ۔ |
| 12 | EXECUTIVE PRIVILEGE R Noun Report Error! | استحقاق عاملہ ۔ انتظامیہ کا دفتری ریکارڈ ۔ |
| 13 | EXECUTIVE SESSION R Noun Report Error! | قَانُون سَاز اَجلاس جو عَمُومًا خُفِيَہ ہوتا ہے ۔ خُفِيَہ اَجلاس ۔ |
| 14 | EXECUTIVECOUNCIL R Noun Report Error! | مَجلَس مُنتَظمَہ ۔ مَجلَس عاملَہ ۔ اَعلٰی اِختيارات رکھنے والی مَجلَس ۔ اِنتَظامِی کونسَل ۔ سَربراہ حَکُومَت کی مُشاوَرتی مُعاونَت کے فَرائِض اَنجام دينے والی مَجلَس ۔ |
| 15 | EXECUTIVELY R Adverb Report Error! | اِنتَظامِی طَور پَر ۔ عامِلانَہ طَورپَر ۔ تَعمِيل کے طَور پَر ۔ نِفاذ کے طَور پَر ۔ اِنتَظام کے مُتعَلِق ۔ |