Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | EXPONENTIAL DECAY R Noun Report Error! | قُوَّت نُمائی اِنحطاط ۔ بعض اوقات کوئی مقدار اِس طرح کم ہوتی ہے کہ ہر سکینڈ کے آخِر میں اِس کی جِسامت اِس کے پہلے سیکنڈ کی جِسامت کی کِسی مُقرَرّہ کسر کے مساوی ہوتی ہے ۔ |
7 | EXPONENTIAL FORMULA R Noun Report Error! | قُوَّت نُمائی کُلیہ ۔ قُوَّت نُمائی تفاعُل کا ریاضیاتی بیان ۔ |
8 | EXPONENTIAL FUNCTION R Noun Report Error! | قُوَّت نُمائی تفاعُل ۔ تفاعُل ۔ |
9 | exponential function the real or complex function denoted by e or exp R Phrase Report Error! | قوت نمائی فنکشن ، حقیقی یا غیر حقیقی فنکشن جسے علامت e یاexp سے ظاہر کیاجاتا ہے ۔ |
10 | EXPONENTIAL THEOREM R Noun Report Error! | مسئلہ قوت نما ۔ |