Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | FAT BINARY R Noun Report Error! | فیٹ بائزی ۔ ایک ایپلیکیشن فارمیٹ جو پاور پی سی پروسیسر بیسڈ مکنٹوش کمپیوٹرز اور مکنٹوش کمپیوٹرز دونوں کو سپورٹ کرتا ہے ۔ |
12 | FAT BIRD R Noun Report Error! | ایک قسم کا پرندہ جو مرطوب ریتلے مقامات میں رہتا ہیں ۔ |
13 | FAT CALL R Noun Report Error! | چربی کی تحلیل اور چربی جمع کرنے والا خلیہ |
14 | FAT CAT R Noun Report Error! | کسی سیاسی مہم میں سب سے زیادہ چندہ دینے والا دولت مند خصوصاً وہ جو خود بھی ایک سیاسی امید وار ہو ۔ |
15 | FAT CAT R Adjective Report Error! | امیر کبیر ۔ مالدار ۔ |