| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 66 | FLOOR HOLLOW R Noun Report Error! | جہاز کے پیندے کے بعد اندر کی طرف مرا ہوا وہ خم جہاں فرش ختم ہوتا ہے اور جہاں تک کھوکھلے فرش کا ڈھانچہ بنا ہوتا ہے ۔ |
| 67 | FLOOR KEY R Noun Report Error! | ایسی کنجی جو تالے کے صرف ایک حصے کو کھولے ۔ |
| 68 | FLOOR LAMP R Noun Report Error! | فَرشی لَيمپ ۔ وہ لَيمپ جِس کا پيندا فَرش کو چھُوئے ۔ فَرش پَر رَکھا ہُوا لَيمپ ۔ |
| 69 | FLOOR LEADER R Noun Report Error! | قائدِ اعوان ۔ ايوان نُمائندگان ميں پارٹی کا نِگران رُکَن ۔ قائد ۔ |
| 70 | FLOOR LIGHT R Noun Report Error! | فرش پر شیشے کے رنگ برنگ کے شطرنجی خانوں والا چوکھٹا ۔ |