Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | FLORAL R Adjective Report Error! | پودوں یا پھولوں کے متعلق ۔ |
12 | FLORAL DESIGN R Noun Report Error! | گل کاری کا نمونہ ۔ |
13 | FLORAL DIAGRAM R Adjective Report Error! | فلورل ڈایا گرام ۔ پھول ۔ تصویر ۔ پھول خاکہ ۔ ایسا خاکہ یا تصویر جو پھول بنانے والے اعضا کے حصوں کے ہر سیٹ کی متعلقہ پوزیشن اور تعداد کی وضاحت کرے ۔ |
14 | FLORAL DIAGRAM R Noun Report Error! | خاکہ گُل ۔ کِسی پھُول کا خاکہ جِس میں اِس کے مُختَلِف حِصّوں کی تعداد اور ترتیب دِکھائی گئی ہو ۔ |
15 | FLORAL EMBLEM R Noun Report Error! | پودا یا پھول جو کسی جماعت یا تنظیم یا حکومت کا علا متی نشان سمجھا جاتا ہو ۔ |