Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | FORGET R
Report Error! | فور گيٹ ۔ بھولنا ۔ |
47 | forget it, he is just a kid R Phrase Report Error! | اسے بھول جاؤ، وہ ابھی بچہ ہے |
48 | FORGET ME NOT R Adjective Report Error! | فارگٹ می ناٹ ۔ گل وفا ۔ چھوٹی آرائشی جھاڑی ۔ پتے لمبے نیزہ نما اور روئیں دار ہوتے ہیں ۔ پھول چھوٹے چھوٹے نیلگوں یا گلابی ہوتے ہیں ۔ |
49 | FORGET ME NOT R Noun Report Error! | ایک قسم کا پھول خصوصآً وہ جس کا جسم چھوٹا ہوتا ہے اور رنگ نیلا اور جس کا پہننا یا ساتھ رکھنا اس بات کی ضمانت سمجھا جاتا ہے کہ انہیں ان کے عشاق کبھی فراموش نہیں کرنا چاہیں ۔ گل وفا ۔ گل فراموش مکن ۔ |
50 | FORGET ONESELF R Idiom Report Error! | اپنی قدر کھو دینا ۔ |