Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | FUNDAMENTAL RULES R Noun Report Error! | قواعد اصلی بنیادی قوانین ۔ |
32 | fundamental the lowest frequency of a complex waveform R Phrase Report Error! | بنیادی ، کسی بھی پیچیدہ ویو فام کی کم ترین فریکونسی ۔ |
33 | fundamental theorem of arithmetic the statement that eery whole number can be expressed uniquely as a product of prime numbers R Phrase Report Error! | ریاضی کا بنیادی اصول ، یہ بیان کہ ہر صحیح عدد کو الگ تھلگ طور پر منفرس اعداد کے حاصل ضرب کے طور پر ظاہر کیاجاسکتا ہے ریاضی کا بنیادی اصول کہلاتا ہے ۔ |
34 | FUNDAMENTAL TONE R
Report Error! | بُنیادی سُر جس پر نغمہ کی بنیاد ہوتی ہے ۔ |
35 | FUNDAMENTAL UNIT R
Report Error! | بنیادی اکائیاں ۔ لمبائی ، کمیت اور وقت کی اکائیاں یعنی میٹر کلو گرام اور ایس آئی (si) یونٹ میں سیکنڈز ان سے طبعی مقداریں ماپی جاتی ہیں ۔
|