Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | FUSSER R Noun Report Error! | جھگڑالو ۔ جھگڑا کرنے والا ۔ لڑنے والا ۔ |
7 | FUSSILAT, HA-MIM [ THEY ARE EXPOUNDED ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُو رۃ فُصّلتّ [ حمّ ] قُرانِ پاک کی اِکتالیسویں [ ۴۱ ] سُورۃ ہے۔ اِ س کی وجہ تسمیہ آیت نمبر ۱ کی روشنی میں ہے۔ سِلسلہ وار ، حم ، سُورتوں میں یہ دُوسری سُورۃ ہے۔ وسطی زمانے کی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور ۵۴ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
8 | FUSSILY R Adverb Report Error! | گھبراہٹ یا ہنگامہ ارائی کے ساتھ ۔ مضطربانہ ۔ بے محل یا غیر ضروری بھاگ دوڑ کے ساتھ ۔ |
9 | FUSSINESS R Noun Report Error! | اضطراری حرکتیں ۔ ذراسی بات کو بڑا سمجھنے کا عمل ۔ |
10 | FUSSPOT R Noun Report Error! | جھگڑا کرنے والا ۔ فساد مچانے والا ۔ پریشان ہونے اور پریشان کرنے والا ۔ |