Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | GARBAGE CAN R Noun Report Error! | ایک ڈھکن والا پیپا جِس میں کوڑا کرکٹ اور غلاظت وغیرہ ڈالتے ہیں ۔ کوڑے دان ۔ |
7 | GARBAGE COLLECTION R Noun Report Error! | گاربیج کولیکشن ۔ میموری کا خودبخود حصول کرنے کا پروسیس ۔ میموری کے ایسے بلاکس جنہیں ایک ایک جگہ تو دے دی گئی ہے مگر یہ مزید استعمال میں نہیں ہوتے انہیں آزاد کر دیا جاتا ہے ۔ |
8 | GARBAGE COLLECTOR R Noun Report Error! | کوڑا کرکٹ اور فُضلہ وغیرہ اُٹھانے والا ۔ |
9 | GARBAGE DISPOSAL R Noun Report Error! | سبزیوں کے چھلکے وغیرہ کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے کرنے والی مشین ۔ |
10 | GARBAGE IN , GARBAGE OUT R Noun Report Error! | گاربیج ان گاربیج آﺅٹ ۔ ایک محاورہ جس کا مطلب یہ ہے |