Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | GASTRORRHEA R Noun Report Error! | سیلان مخاط معدہ ، معدہ کے افرازات کا بکثرت بنتے چلے جانا |
187 | GASTROSCHISIS R Noun Report Error! | پیدائشی طور پر پردہ شکم کا مکمل طور پر بند نہ ہونا اور اس بنا پر پیٹ کے اعضاء کا غشائے مصلی سے باہر کو نکلا ہوا ہونا ۔ |
188 | GASTROSCOPE R Noun Report Error! | معرے کا معائنہ کرنے کا آلہ |
189 | GASTROSCOPE R Noun Report Error! | شِکم بین ۔ معدہ بین ۔ گیسٹروسکوپ ۔ معدہ کے اندرونی حِصّے کا معائنہ کَرنے کا آلہ ۔ |
190 | GASTROSCOPE R Verb Report Error! | معدے کے معائنے کا آلہ ۔ |