Urdu English Dictionary

 
9 result(s) found for the word 'genus' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 GENUS R
Adjective
Report Error!
جینس ۔ جنس ۔ نوع ۔ نسلیاتی درجہ بندی جس میں متعدد قریبی تعلق رکھنے والی انواع کو شامل کیا جائے ۔ ایک جیسی انواع کو ایک خاندان یا ذیلی خاندان کی گروہ بندی میں رکھا جاتا ہے ۔
2 GENUS R
Noun
Report Error!
جِنس ۔ خاندان اور نُوع کے دَرمیان جَماعت بَندی میں ایک دَرجہ ۔ قَریب انواع ایک ہی جِنس میں رَکھی جاتی ہَیں ۔ مَثلاً شَیر ، بَبَّر شَیر اور بِلّی کو ایک ہی جِنس میں رَکھا جاتا ہے
3 GENUS R
Noun
Report Error!
جانوروں کی گروہ بندی میں خاندان اور سنپیسی کا درمیانی درجہ ۔
4 GENUS R
Noun
Report Error!
قِسم ۔ طبقہ ۔ نوع ۔ جِنس ۔ انواع سے وسیع تَر درجہ ۔
5 GENUS R
Noun
Report Error!
جنس ، قِسم ، قبیلہ (مختلف نوعوں کا ) ۔

9 Search Results Found for 'genus':

[1]  2  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word genus




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google