| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 46 | GEOGNOSY R Noun Report Error! | علمِ تَرکیبُ الارض ۔ علمِ طبقاتُ الارض ۔ ارضیات کی وہ شاخ جِس کا تعلّق زمین کے تَشکیلی اجزا اور زمین کے اندرونی حِصّے سے ہے ۔ |
| 47 | GEOGONIC R Adjective Report Error! | تشکیل ارض سے متعلق ۔ |
| 48 | GEOGRAPHER R Noun Report Error! | جغرافیہ دان ۔ ماہر جغرافیہ ۔ |
| 49 | GEOGRAPHER R Noun Report Error! | جُغرافیہ دان ۔ ایسا شخص جو علمِ جُغرافیہ کا ماہِر ہو ۔ |
| 50 | GEOGRAPHIC R Adjective Report Error! | جُغرافیائی ۔ علمِ جُغرافیہ سے مُتعلّق ۔ |