| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 101 | GERMINAL DISK R Noun Report Error! | نابتی قُرص ۔ بارور انڈے کا حِصّہ جِس میں جنین کے اولین ظاہری آثار موجود ہوں ۔ |
| 102 | GERMINAL EPITHELIUM R Noun Report Error! | باریطون کا وہ سخت حصہ جس میں سے تناسلی غدود کا آغاز ہوتا ہے ، خیال کیا جاتا ہے کہ منی کے خلیات بھی بعد میں اسی سے بنتے ہیں |
| 103 | GERMINAL LAYER R Noun Report Error! | غشائے نہوضی کے تین حصوں میں سے ایک حصہ ۔ |
| 104 | GERMINAL MATTER R Noun Report Error! | جیوی مادہ ۔ |
| 105 | GERMINAL MEMBRANE R Adjective Report Error! | انڈے کی زردی کے اوپر والی جھلی ۔ |