Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | GIANT CELL R Noun Report Error! | بڑا خلیہ ۔ |
7 | GIANT CELL ARTERITIS R Combining Form Report Error! | بڑی عمر کے لوگوں میں کھوپڑی کی شریانوں کی سوزش ۔ اگر آنکھ کی شریانوں میں خون جم جائے تو مریض اندھا ہو سکتا ہے کورٹیسون کے ساتھ علاج موثر ہوتا ہے ۔ |
8 | GIANT CELLED R Adjective Report Error! | بڑے خلیوں والا ۔ |
9 | GIANT COVALENT SOLIDS R
Report Error! | دیوہیکل ہم گرفتہ ٹھوس ۔ ان میں ہم گرفتہ بانڈز ہوتے ہیں مثلاً گریفائٹ ، ڈائمنڈ ، سلیکیٹس اور کوارٹز وغیرہ ۔ |
10 | GIANT HYPERTROPHIC GASTRITIS R Noun Report Error! | سوزش کی وجہ سے معدہ کی تمام دیواروں کی بہت موٹا اور سائز میں بڑھ جانا |