| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1 | GROS DE NAPLES R Noun Report Error! | ایک دبیز ریشمی کپڑا جو نیپل میں بنتا تھا ۔ |
| 2 | GROS GRAIN R Noun Report Error! | مضبوط دھاری دار ریشمی کپڑے کا تجارتی نام ۔ |
| 3 | GROS POINT R Noun Report Error! | کرمچ پر آڑے ٹانکے کی کشیدہ کاری ۔ |
| 4 | GROSBEAK R Noun Report Error! | کَبیر المِنقار ۔ ایک قِسم کا چھوٹا پَرِندہ جِس کی چُونچ بَڑی اور مَضبُوط ہوتی ہے ۔ چھوٹی چِڑیوں کا کوئی جھُنڈ جو اپنی بَڑی اور نوکیلی چُونچ سے پہچانا جاتا ہے ۔ |
| 5 | GROSCHEN R Noun Report Error! | ایک آسٹریلیائی سِکّہ ۔ وہاں کے شلنگ کا سواں حِصَّہ ۔ ایک جرمن سِکّہ دس فیننگ کے برابر ۔ |