Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | GUNPOWDER R Noun Report Error! | بارُود ۔ پوٹاشیم نائٹریٹ ، سَلفَر اور کوئلے کا دھماکہ خیز آمیزہ ۔ آتشگیر اور پھٹنے والا ۔ |
2 | GUNPOWDER R Noun Report Error! | بارُود ۔ پوٹاشیم نائٹریٹ ، سَلفَر اور کوئلے کا دھماکہ خیز آمیزہ ۔ |
3 | gunpowder a traditional explosive made from potassium nitrate acarcoal and sulphur R Phrase Report Error! | بارود ، پوٹاشیم نائٹریٹ معدنی کوئلہ کے سفوف اور گندھک کا آمیزہ جب آگ دکھائی جائے تو دھماکہ پیدا کرتا ہے ۔ |
4 | GUNPOWDER CAKE R Noun Report Error! | سفید بارود کی ٹکیا ۔ |
5 | GUNPOWDER ENGINE R Noun Report Error! | انجن جو بارود سے چلایا جاتا ہے ۔ |