Urdu English Dictionary

 
23 result(s) found for the word 'haemoglobin' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 HAEMOGLOBIN R

Report Error!
ہیمو گلوبن ۔ خون کے سرخ ذرات کا رنگدار مادہ جو آکسیجن کو پھیپھڑوں سے بافتوں تک لے جانے کا فریضہ سرانجام دیتا ہے ۔ یہ ایک دوہری پروٹین ہے جو ہیم کے آئرن پور فائرین مرکب اور بنیادی پروٹین گلوبن پر مشتمل ہوتی ہے ۔ یہ پھیپھڑوں میں آکسیجن کے ساتھ مل جاتی ہے ۔ یہ کاربن آکسائیڈ سے بھی اختلاط کرتی ہے اور کاربوکسی ہیموگلوبن بناتی ہے ۔ یہ خون کی تیزابیت ( ph) کو بھی منظم کرتی ہے ۔ تنفس میں عمل انگیزی کے ساتھ ساتھ co2 کو بافتوں سے اٹھا لاتی ہے ۔
2 HAEMOGLOBIN R
Noun
Report Error!
نسیج کو قدرتی رنگ دینے والا مادہ یہ ایسے مواد پر مشتمل ہوتا ہے ۔
3 HAEMOGLOBIN R
Adjective
Report Error!
ہیموگلوبن ۔ خون کے سرخ ذرات میں آکسیجن کی ترسیل کرنے والا رنگدار مادہ ۔
4 HAEMOGLOBIN R
Noun
Report Error!
یہ خُون میں آکسیجَن کو مِلاتا ہے جِس سے خُون کا رَنگ سُرَخ ہو جاتا ہے
5 HAEMOGLOBIN R
Verb
Report Error!
خون کے سرخ ذرات کو رنگ دینے والا مادہ ۔

23 Search Results Found for 'haemoglobin':

[1]  2  3  4  5  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word haemoglobin




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google