Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | HALF LAP R
Report Error! | ایسا جوڑ جس میں سروں کی موٹائی آدھا کرکے انہیں پیوست کر دیں ۔ |
102 | HALF LENGTH
R Noun Report Error! | نیم قد کی تصویر |
103 | HALF LIFE R Adjective Report Error! | وہ دورانیہ جس میں متغیر آدھا رہ جائے ۔ |
104 | HALF LIFE OF A REACTION R
Report Error! | تعامل کی نصف زندگی ۔ کسی تعامل کو اپنے مکمل ارتکاز کے نصف مرحلہ تک پہنچنے میں لگنے والا وقت ۔ اس کو t1/2کی علامت کے ساتھ لکھا جاتا ہے ۔ |
105 | HALF LIFE PERIOD R
Report Error! | عرصہ زندگی ۔ تابکار مادے کے آئسوٹوپ کے نصف رہ جانے تک کا وقت وہ عرصہ جو انحطاط کے عمل کی آدھی تکمیل میں لگتا ہے اس کا استعمال عام طور پر کسی مادے میں موجود آبائی تابکار نیوکلی کی تعداد کےلیے ہوتا ہے آئسوٹوپ کی آدھی زندگی ۔ سال C-14 5770 ۔ منٹ Cu-64 750 ۔ سال U-234 2,50,000 |