Sr. | English Words | Urdu Words |
571 | HISTOBLEST R Noun Report Error! | نسیجی نحوض ۔ |
572 | HISTOCHEMISTRY R Noun Report Error! | نسیجوں کے کیمیائی اجزا کی شناخت اور تقسیم کا مُطالعہ جو تلوین ، کاشفوں اور خوردبینی مُشاہِدے سے کیا جاتا ہے ۔ بافتی کیمیا ۔ |
573 | HISTOCLINICAL R Noun Report Error! | نسیجاتی اور معالجاتی ترکیب |
574 | HISTOCOMPACTIBILTY R Noun Report Error! | پیوند ۔ مطابقت ۔ پزیری ۔ بافتوں کی پیوند کاری ۔ |
575 | HISTOCOMPATIBILITY ANTIGENS R Adjective Report Error! | بافتوں کے مولد المضاد مادہ کی موافقت ۔ |