Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | HOUSEWIFE R Noun Report Error! | گھر کی مُنتظمہ خاتون خانہ ۔ تلے دانی جِس میں سوئی دھاگا وغیرہ رکھتے ہیں ۔ |
2 | HOUSEWIFE R Noun Report Error! | صاحب خا نہ کی بیوی ، گھر کی منتظمہ ۔ |
3 | HOUSEWIFELINESS R Noun Report Error! | گھر ہستی ۔ خانہ داریت ۔ امُور خانہ داری میں مصرُوفیت ۔ |
4 | HOUSEWIFELY R Adjective, Adverb Report Error! | خاتُون خانہ کے انداز میں ۔ گرہستی طریقے سے ۔ |
5 | HOUSEWIFERY R Noun Report Error! | امُور خانہ داری ۔ گرہستی ۔ خانہ داری ۔ گرہست ۔ |