| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 201 | HYDROGENOLYSIS R
Report Error! | ہائیڈروجنولائسز (ہائیڈروجن پاشیدگی) اس سے مراد کسی کیمیائی بانڈ کا انشقاق(توڑ پھوڑ) ہائیڈروجن کے ذریعے کرنا ہے ۔ یہ عمل کسی ہائیڈروجی نیشن عمل انگیز کی موجودگی میں رونُما ہوتا ہے ۔ |
| 202 | hydrogenolysis the breaking of a molecule by reaction with hydrogen gas R Phrase Report Error! | ہائیڈروجینو لائسز ، ہائیڈروجن گیس سے تعامل سے کسی مالیکیول کا ٹوٹنا ۔
|
| 203 | HYDROGENOUS R Adjective Report Error! | ہائيڈروجنی |
| 204 | hydrogensulphate ion (bisulphate ion) R Phrase Report Error! | ہائیڈروجن سلفیٹ آئن : یہ سلفورک ایسڈ کا زوجی اساس ہے ۔ |
| 205 | HYDROGEOLOGICAL R Adjective Report Error! | ارضیات کے اس حصے سے متعلق جو زمین پر یا زیرِ زمین پانی کے سلسلے سے بحث کرتا ہے ۔ |