| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1 | IMMISCIBLE R Adjective Report Error! | آمیزِش ناپذیر ۔ دخول ناپَذیر ۔ جو مِل نہ سکے ۔ جِس کی آمیزش نہ ہو سکے ۔ |
| 2 | IMMISCIBLE R
Report Error! | غیر آمیزش پزیر ۔ ایسے مادے جو ملائے جانے پر ہم جنس یا ہم ترکیب مادہ تشکیل دینے کی صلاحیت نہیں رکھتے ۔ عموماً یہ مائعات ہوتے ہیں مثلاً تیل اور پانی آمیزش نہیں رکھتے چنانچہ غیر آمیزش پزیر کہلاتے ہیں ۔ |
| 3 | immiscible describing a combination of liquids that do not mix with each other R Phrase Report Error! | آمیزش نا پذیر ، ہم جنس شے بنانے کے لیے نا اہل اس کا اطلاق عموماَ مائعات پر کیا جاتا ہے ایسے مائعات جو ایک دوسرے کے ساتھ نہیں ملتے ہیں ۔ |